Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

شدید سردی کے باعث اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی

فیصلے کا اطلاق تمام سرکاری اور نجی اسکولز پر ہوگا، محکمہ تعلیم
اپ ڈیٹ 05 جنوری 2024 11:51pm

شدید سردی کے باعث سندھ میں اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کردی گئی۔

محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق شدید سردی کے باعث سندھ میں اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کیے گئے ہیں۔

سندھ میں 31 جنوری تک اسکولز صبح ساڑجے 8 بجے کھلیں گے۔

محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق فیصلے کا اطلاق تمام سرکاری اور نجی اسکولز پر ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں :

سرما کی مزید تعطیلات؟ محکمہ موسمیات کی غیر معمولی سخت سردی کے دعوؤں پر وضاحت

اسکولز اور کالجز میں موسم سرما کی چھٹیوں میں اضافے سے متعلق اہم خبر آگئی

Winter

karachi

sindh

Schools

School timings