Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

مراکش کے صوبہ ایزلال میں زلزلے کے شدید جھٹکے

ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.1 ریکارڈ
شائع 02 جنوری 2024 04:48pm
تصویر/ فائل
تصویر/ فائل

صوبہ ایزلال میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے، جن کی شدت 5 اعشاریہ 1 ریکارڈ کی گئی۔

مراکش کے صوبہ ایزلال میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.1 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق مراکش میں زلزلے کی گہرائی 13 کلومیٹر ریکارڈ ہوئی۔

earthquake

Earthquake in Morocco