Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

بارہ سالہ بچے سے زیادتی کرنے والا ٹیوٹر گرفتار

متاثرہ بچے کا میڈیکل پراسس کروایا جارہا ہے، پولیس
شائع 30 دسمبر 2023 12:28pm
فائل فوٹو
فائل فوٹو

راولپنڈی میں تھانہ رتہ امرال پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بارہ سالہ بچے سے زیادتی کرنے والا ٹیوٹر گرفتار کرلیا۔

متاثرہ بچے کے والد کی جانب سے درج کرائی گئی ایف آءی آر میں کہا گیا کہ ملزم راحیل میرے بیٹے کو ٹیوشن پڑھاتا تھا، ملزم نے میرے بیٹے کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔

راولپنڈی پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ بچے کا میڈیکل پراسس کروایا جارہا ہے۔

rawalpindi

Child Rape