لائف اسٹائل شائع 09 دسمبر 2024 09:27am معروف ہالی ووڈ ریپرز کے خلاف 13 سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کا مقدمہ دائر مدعی خاتون نے اپنے ساتھ بیتے واقعے کی تفصیلات بیان کردیں
پاکستان شائع 06 نومبر 2024 06:03pm کراچی: پولیس افسر کے دفتر میں بچوں سے زیادتی کرنے والا شخص ٹریفک پولیس کا اہلکار نکلا ملزم ارسلان علاقے میں کھلے عام گھوم رہا ہے اور دھمکیاں دے رہا ہے، متاثرہ خاندان
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2024 11:10am 3 سالہ بچی سے زیادتی کا ملزم گرفتار، قاتل رکشہ ڈرائیور نکلا بچی اسکول کے لیے جارہی تھی جسے ملزم نے زیادتی کا نشانہ بناکر قتل کردیا
پاکستان شائع 23 ستمبر 2024 09:44pm اسلام آباد پولیس کے اہلکار بھی کمسن بچوں کے ساتھ بدفعلی ملوث نکلے سب انسپکٹر کو گاڑی میں بچوں کے ساتھ زیادتی کرتے ہوئے گشتی پولیس نے رنگے ہاتھوں پکڑا
پاکستان اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2024 05:37pm پشاور میں کمسن بچوں کے جنسی استحصال میں ملوث ملزم عالمی ادارے کی رپورٹ پر گرفتار ملزم سے ضبط شدہ آلات میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کی 497 تصاویر اور ویڈیوز بھی شامل تھیں ، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2024 03:36pm ’ملزم ویڈیو بناتا اور ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکیاں دیتا تھا‘ گوجرانوالہ طالبات زیادتی کا بیان ریکارڈ متاثرہ طالبات کو جوڈیشل مجسٹریٹ محمد اویس کی عدالت میں پیش کیا گیا
پاکستان شائع 07 ستمبر 2024 10:57pm پاکپتن: بچوں سے بدفعلی کرکے ویڈیوز بنانے اور بلیک میل کرنے والا گروہ سرگرم گینگ مُبینہ طور پر بچوں سے لاکھوں روپے بٹور چکا، پیسے نہ مِلنے پر ویڈیوز وائرل کرنے کی دھمکیاں دیتے ہیں
پاکستان شائع 05 ستمبر 2024 04:40pm گوجرانوالہ، سرکاری اسکول میں خاتون ٹیچر کے شوہر کی طالبات سے زیادتی، 3 رکنی کمیٹی تشکیل ملزم عمران کوگرفتارکرکے 5 الگ الگ مقدمات درج کیےگئے، پولیس
دنیا شائع 04 ستمبر 2024 11:40am آئرلینڈ کے کیتھولک اسکولوں میں بچوں سے بدسلوکی کے 2500 واقعات کا انکشاف کیتھولک مذہبی کی نمائندگی کرنے والی تنظیم نے اسکولوں میں ہونے والی بدسلوکی پر افسوس کا اظہار کیا ہے
پاکستان شائع 28 اگست 2024 04:57pm کراچی: صدر میں کچرا کنڈی سے ملنے والی 12 سالہ بچی کا قاتل کینٹ اسٹیشن بس ٹرمینل کا چوکیدار نکلا ملزم نے اعتراف کیا کہ اس نے زیادتی کے بعد پہچانے جانے کے ڈر سے بچی کو قتل کیا
پاکستان شائع 26 اگست 2024 08:51am کراچی: کچرا کنڈی سے برآمد 12 سالہ بچی سے زیادتی کے بعد قتل کی تصدیق ابتدائی نتائج جنسی تشدد کی نشاندہی کرتے ہیں، پولیس سرجن ڈاکٹرسمیعہ
دنیا اپ ڈیٹ 21 اگست 2024 04:38pm بھارت میں 3 اور 4 سال کی بچیوں کے ساتھ اسکول میں زیادتی، شہر میں ہنگامے پھوٹ پڑے، ریل روکو تحریک شروع شہر میں سکیورٹی الرٹ، دکانیں اور اسکول بند، ملزم گرفتار
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جون 2024 11:08pm لاہور میں لاوارث بچوں سے بد فعلی کروانے والا گینگ پکڑا گیا ملزمان اس گھناونےکام کے لیےمہمانوں سےپانچ سو سےپندرہ سو روپےتک لیتے، پولیس
پاکستان شائع 03 جون 2024 01:43pm ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کی کارروائی، لیہ میں زیادتی کا ملزم گرفتار سیف سٹی ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن نے ایف ائی آر درج کروا دی
پاکستان اپ ڈیٹ 02 جون 2024 06:26pm بچی سے نازیبا حرکات کے شبے پر نوجوان قتل ملزمان نے حافظ احسان کو گھر بلاکر تشدد کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 02 جون 2024 11:52pm راولپنڈی: 8 سالہ بچے سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم چند گھنٹوں میں گرفتار متاثرہ بچے کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی
پاکستان شائع 12 اپريل 2024 10:05am 4 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک 4 سالہ دعا سولنگی عید والے دن گھر کے باہر سے لاپتہ ہوگئی تھی، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اپريل 2024 10:09am بچے سے زیادتی: پنجاب پولیس نے پنچائیت مسترد کردی، ملزم کیخلاف کارروائی کا اعلان آئی جی پنجاب کی متاثرہ بچے اور والد سے ملاقات، پراسیکوشن ڈیپارٹمنٹ ملزم کی رہائی چیلنج کرے گا
پاکستان شائع 06 مارچ 2024 03:34pm بچوں پر تشدد کی روک تھام سے متعلق پنجاب اسمبلی میں 2 قرار دادیں جمع بچوں پر جسمانی تشدد کی روک تھام کیلئے قانون سازی کی جائے، قرار داد
پاکستان شائع 03 مارچ 2024 11:20pm کراچی: ٹم ٹم روبوٹ آٹزم سے متاثرہ بچوں کا دوست ٹم ٹم بچوں سے اردو یا انگریزی زبان میں بات کرتا ہے
پاکستان شائع 22 فروری 2024 11:20pm اوکاڑہ میں 14 سالہ گھریلو ملازمہ کے ساتھ زیادتی ملزم نے ضمانت قبل از گرفتاری کرالی
پاکستان شائع 30 دسمبر 2023 12:28pm بارہ سالہ بچے سے زیادتی کرنے والا ٹیوٹر گرفتار متاثرہ بچے کا میڈیکل پراسس کروایا جارہا ہے، پولیس
پاکستان شائع 17 دسمبر 2023 01:00pm اوکاڑہ: 12 سالہ گھریلو ملازمہ کے ساتھ گن پوائنٹ پر زیادتی ملزم ویڈیو بناتا رہا اور بلیک میل کرتا رہا۔
پاکستان شائع 04 دسمبر 2023 12:58pm عارف والا، مدرسہ کے قاری کا بچے پر بد ترین تشدد، جسم پر نیل پڑ گئے متاثرہ بچے کے والد کی کارروائی کے لیےتھانہ صدر کو درخواست
پاکستان شائع 02 دسمبر 2023 05:12pm نگراں صوبائی وزیر صحت نے فاطمہ فرڑو کی والدہ کو 10 لاکھ روپے کا امدادی چیک دے دیا فاطمہ کو انصاف دلوانے کے لیے وکیل بھی کرنا پڑا تو کریں گے، ڈاکٹر سعد خالد
پاکستان شائع 21 نومبر 2023 03:06pm راولپنڈی : خصوصی بچے سے مبینہ زیادتی کرنے والا اسکول ڈرائیور گرفتار ملزم بچوں کے اسکول میں پک اینڈ ڈراپ کے لیے ملازم ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 19 نومبر 2023 06:01pm چکوال کے مدرسہ میں بچوں سے زیادتی، وزیر اعلیٰ نے آئی جی کو اہم ٹاسک دے دیا مدرسہ میں چاقو کے زور پر 2 اساتذہ کی 14 بچوں سے مبینہ زیادتی، ملزمان پکڑے گئے
پاکستان شائع 18 نومبر 2023 07:54pm کمسن گھریلو ملازمہ تشدد کیس: سول جج کی اہلیہ فرد جرم کی کارروائی کیلئے طلب پراسیکیوٹر اور تفتیشی افسر ریکارڈ سمیت عدالت پیش، چالان رپورٹ جمع کرادی
پاکستان شائع 16 نومبر 2023 11:03pm تشدد کا شکار گھریلو ملازمہ رضوانہ 4 ماہ سے انصاف کی منتظر، ملزمان تاحال آزاد اہل خانہ نے ملزمہ سومیہ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ دہرا دیا
پاکستان شائع 09 نومبر 2023 01:00pm راولپنڈی: 16سالہ لڑکے سے نازیبا حرکات کرنے والا معلم گرفتار متاثرہ لڑکے کے والد کی درخواست پر قاری کے خلاف مقدمہ درج