Aaj News

پیر, دسمبر 30, 2024  
27 Jumada Al-Akhirah 1446  

سندھ بھر میں گاڑیوں کی بائیو میٹرک رجسٹریشن کیلئے دی گئی ڈیڈلائن میں توسیع

فروری تک اگر کسی گاڑی کی بائیو میٹرک رجسٹریشن نہ ہوئی تو اس کے خلاف کارروئی ہوگی
شائع 29 دسمبر 2023 10:34pm

ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ نے سندھ بھر میں گاڑیوں کی بائیو میٹرک رجسٹریشن کے لیے دی گئی ڈیڈلائن میں توسیع کا اعلان کردیا۔

گاڑیوں کی بائیو میٹرک رجسٹریشن کی آخری تاریخ 31 دسمبر 2023 سے بڑھا کر فروری 2024 کر دی گئی ہے۔

فروری تک اگر کسی گاڑی کی بائیو میٹرک رجسٹریشن نہ ہوئی تو اس کے خلاف کارروئی ہوگی۔

karachi

sindh

vehicles

deadline

excise and taxation department

bio metric resigtration