Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

ایمان مزاری نے اپنا ہمسفر چُن لیا

سماجی کارکن اور وکیل نے سوشل میڈیا پر فالوررز کے ساتھ یہ خوشخبری شیئر کی
اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2023 09:37am
تصویر: ایمان مزاری/ ایکس ہینڈل
تصویر: ایمان مزاری/ ایکس ہینڈل

سماجی کارکن اور وکیل ایمان زینب مزاری نے جمعرات کو زندگی کے نئے سفر کے آغازکردیا ۔

ایمان مزاری نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر کیپشن میں انگوٹھی کے ایموجیز کے کوئی کیپشن دیے بغیر ایک دلکش تصویر پوسٹ کی۔

سفید ساڑھی میں ملبوس ایمان نے ہاتھوں میں گجرے پہن رکھے ہیں جبکہ عبدالہادی نے وائٹ شیروانی کے ساتھ کلاہ پہن رکھا ہے۔

ایمان مزاری کے شوہر عبدالہادی چٹھہ بھی ایمان کی طرح پیشے کے اعتبار سے وکیل ہیں۔

ایمان کے نصف بہترعبدالہادی نے بھی ایکس پینڈل پر ایمان کی پوسٹ ری پوسٹ کرتے ہوئے کیپشن میں اپنے دلی جذبات بتائے۔

ایمان مزاری کی ضمانت منظور، کسی بھی کیس میں گرفتاری سے روکنے کا حکم

ایمان علی کراچی کے مقامی افراد کی نقل اتارنے پرلائم لائٹ میں، ویڈیو وائرل

ایمان کی والدہ شیریں مزاری پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت میں انسانی حقوق کی وزیر رہ چکی ہیں۔

imaan mazari

Imaan zainab Mazari