Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

ینگ ٹیچرز ایسوسی ایشن کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری

جب تک مطالبات منظور نہیں ہوتے احتجاج جاری رہے گا، مظاہرین
شائع 28 دسمبر 2023 10:35am
فوٹو — اسکرین گریب/ فائل
فوٹو — اسکرین گریب/ فائل

پشاور میں ینگ ٹیچرز ایسوسی ایشن کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری ہے۔

پنشن ختم کرکے کنٹری بیوٹری پنشن سسٹم میں تبدیل کرنے کے معاملے پر ینگ ٹیچرز کا احتجاج جاری ہے جہاں ایجوکیشن ڈائریکٹوریٹ میں اساتذہ کی بڑی تعداد جمع موجود ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

طلبہ اور ان کے والدین سے تنگ ٹیچرز کا احتجاج

پشاور میں اپ گریڈیشن کیلئے احتجاج کرنے والے ٹیچرز پر پولیس کا لاٹھی چارج

مظاہرین کا کہنا ہے کہ کل پولیس نے نہتےاساتذہ پر لاٹھی چارج کیا، ہم اپنے مطالبات سے پیچھے ہٹنے والے نہیں ہیں، لہٰذا جب تک مطالبات منظور نہیں ہوتے احتجاج جاری رہے گا۔

KPK

peshawar

protest

KPK caretaker government

young teachers association