Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

مفتی تقی عثمانی کی قطر میں حماس رہنماؤں سے ملاقات

مفتی اعظم پاکستان و شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں حماس کے رہنماؤں سے ملاقات کی ہے۔...
شائع 27 دسمبر 2023 10:43pm
فوٹو۔۔۔۔۔۔۔ ٹوئٹر
فوٹو۔۔۔۔۔۔۔ ٹوئٹر

مفتی اعظم پاکستان و شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں حماس کے رہنماؤں سے ملاقات کی ہے۔

مفتی محمد تقی عثمانی صاحب نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں حماس کی اعلی قیادت خالد مشعل اور اسماعیل ہنیہ سے ملاقات کی۔

مفتی تقی عثمانی نے 7 اکتوبر کے بعد نہ صرف حماس کی بڑے پیمانے پہ مالی امداد کا اعلان کیا بلکہ کئی مرتبہ امت مسلمہ کے حکمرانوں سے اجتماعی طور پر اسرائیل کے خلاف فوجی طاقت استعمال کرنے کا فتویٰ بھی جاری کیا ہے۔

doha

qatar

Hamas

Ismail Hania

Mufti of Pakistan

Mufti Muhammad Taqi Usmani

Taqi Usmani

Khaled Mashal

hamas leaders