دنیا شائع 14 دسمبر 2024 08:11am شام میں آئین معطل، روس نے ملک کو گندم کی سپلائی روک دی قطر اپنا پہلا سرکاری وفد آج دمشق بھیجے گا
پاکستان شائع 05 دسمبر 2024 09:31am بجلی کی کھپت میں کمی، قطر سے ایل این جی درآمد روکنے کا فیصلہ پاکستان عام طور پر سالانہ 120 سے 140 ایل این جی کارگو درآمد کرتا ہے
دنیا شائع 04 دسمبر 2024 06:05pm دنیا میں سب سے تیرز رفتار انٹرنیٹ والے ممالک کون سے، پاکستان کہاں کھڑا ہے؟ عالمی رینکنگ میں ایک سے پانچ تک متحدہ عرب امارات، قطر، کویت، ڈنمارک اور بلغاریہ ہیں۔
پاکستان شائع 04 دسمبر 2024 10:12am لیفٹیننٹ جنرل عامر دوبارہ قطر میں سفیر نامزد ریٹائرڈ جنرل کو ابتدائی طور پر اگست میں متحدہ عرب امارات میں سفیر کے طور پر تعینات کیا گیا تھا
کھیل اپ ڈیٹ 06 نومبر 2024 03:21pm پاکستانی کیوئسٹ محمد آصف نے تیسری بار ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی دوحہ میں جاری ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ پاکستان نے اپنے نام کرلی
پاکستان شائع 04 نومبر 2024 05:07pm سعودی ولی عہد نے آئی ٹی کے شعبے میں پاکستان سے لاکھوں افراد مانگے ہیں، وزیراعظم ایک سے دو دن میں ہمارا ایک وفد سعودی عرب روانہ ہوگا، وزیراعظم
پاکستان اپ ڈیٹ 01 نومبر 2024 05:44pm وزیراعظم قطر کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے انہیں قطر کے وزیر مملکت برائے ثالثی، پاکستانی سفیر اور دیگر سفارتی عملے نے رخصت کیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 01 نومبر 2024 06:22pm قطر پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا، وفاقی وزیر اطلاعات مہنگائی 6.9 فیصد پرآ گئی، ریکارڈ ترسیلات پاکستان میں آئیں، شرح سود میں کمی ہوئی، عطا تارڑ
پاکستان اپ ڈیٹ 01 نومبر 2024 12:19pm شہباز شریف کی قطری کاروباری وفد کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی باضابطہ دعوت وزیراعظم شہبازشریف کا دوحہ میں قطرمیوزیم کا دورہ، پاکستانی فن کاروں کی پذیرائی کا شکریہ
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اکتوبر 2024 08:43pm ’کوئی ملک دوسرے کی مدد کے بغیر ترقی حاصل نہیں کرسکتا‘، وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات سعودی وژن 2030 پاکستان کے کلیدی پالیسی مقاصد سے ہم آہنگ ہے، وزیراعظم
دنیا شائع 16 اکتوبر 2024 09:59pm قطر نے کسی بھی نئی جنگ کیلئے اپنے اڈے دینے سے انکار کردیا قطر امریکی اڈے سے کسی دوسرے ملک کے خلاف کسی بھی قسم کے حملے کی اجازت نہیں دے گا، وزیراعظم
پاکستان شائع 22 اگست 2024 01:45pm قطر سے نیپال جانے والی پرواز کی کراچی میں میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ دوران پرواز پاکستان کی فضائی حدود میں مسافر کی طبیعت خراب ہوگئی
دنیا شائع 02 اگست 2024 08:34pm اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ میں امیر قطر کی روایتی ’عقال‘ کے بغیر تصویر وائرل تصویر نے سوشل میڈیا صارفین کی خاص توجہ حاصل کرلی
پاکستان شائع 02 جولائ 2024 12:46pm پاکستان اور افغان عبوری حکومت کے درمیان ایک بار پھر باضابطہ رابطہ تیسری افغان کانفرنس میں شریک افغان وفد کی پاکستانی وفد سے ملاقات
لائف اسٹائل شائع 14 فروری 2024 02:55pm مودی ناکام: قطر سے 8 بھارتی اہلکاروں کی رہائی کا سہرا شاہ رُخ کے سرسج گیا 'کنگ خان کوساتھ لے جائیں'مودی کو مشورہ، سوشل میڈیا پرتمام بھارتی اداکار کے شکر گزار
کاروبار اپ ڈیٹ 21 جنوری 2024 09:13am بھارت کا قطر سے ایل این جی خریدنے کا 25 سالہ معاہدہ 2050 تک ہر سال آسان شرائط پر 85 لاکھ میٹرک ٹن سستی ایل این جی فراہم کی جائے گی،
دنیا شائع 16 جنوری 2024 09:33am امریکی جہاز پر میزائل حملہ، قطر نے گیس ترسیل روک دی امریکی سنٹرل کمانڈ کے مطابق حوثی جنگجووں نے میزائل کو ایک بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا
دنیا اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2023 03:48pm بھارت نے قطر سے بڑا مطالبہ منوا لیا، کلبھوشن کیس متاثر ہوگا؟ فیصلے کے وقت آٹھوں سابق اہلکاروں کے اہل خانہ اور بھارتی سفیربھی عدالت میں موجود تھے۔
پاکستان شائع 27 دسمبر 2023 10:43pm مفتی تقی عثمانی کی قطر میں حماس رہنماؤں سے ملاقات مفتی اعظم پاکستان و شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں حماس کے رہنماؤں سے ملاقات کی ہے۔...
دنیا اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 12:36pm حماس نے مزید 10اسرائیلیوں سمیت 12 یرغمالی رہا کر دیے اسرائیل نے بھی 30فلسطینی قیدیوں کو رہا کر دیا
دنیا شائع 24 نومبر 2023 10:10am قطر میں بھارتی بحریہ کے 8 سابق اہلکاروں کی سزائے موت کیخلاف بھارت کی اپیل منظور تمام قانونی آپشنز پر غور کرتے ہوئے اپیل دائر کی ہے، بھارتی وزارت خارجہ
لائف اسٹائل شائع 15 نومبر 2023 10:39pm بھارتی فلم ’ٹائیگر 3‘ پر مشرق وسطی میں پابندی عائد فلم ’ٹائیگر 3‘ نے بھارت میں تو ریکارڈ قائم کیے لیکن مسلم مخالف ہونے کی وجہ سے مشرق وسطیٰ کے متعدد ممالک میں فلم پر پابندی عائد کردی گئی۔
دنیا شائع 09 نومبر 2023 08:42pm بھارت کی قطر میں بحریہ کے 8 سابق افسران کو سزائے موت دینے کے فیصلے کیخلاف اپیل حکومت اس معاملے میں قطری حکومت کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے، ترجمان بھارتی وزارت خارجہ
پاکستان اپ ڈیٹ 05 نومبر 2023 04:20pm مولانا فضل الرحمان کی حماس رہنماؤں خالد مشعل اور اسماعیل ہانیہ سے ملاقات جے یو آئی کے سربراہ غزہ متاثرین کے کیمپوں کا دورہ بھی کرسکتے ہیں
پاکستان شائع 02 نومبر 2023 02:22pm قطر میں بھارتی جاسوسوں کا پکڑا جانا دیگر ممالک میں نیٹ ورک موجودگی کا ثبوت ہے، پاکستان غیر قانونی مقیم لوگوں کو نکالنے کے پلان پر ہر صورت عملدر آمد ہوگا، ترجمان دفترخارجہ
دنیا شائع 30 اکتوبر 2023 06:59pm بھارتی ڈھٹائی، قطر میں سزائے موت پانیوالے نیوی اہلکاروں کی رہائی کی کوششیں قطر میں گزشتہ دنوں اسرائیل کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار بھارتیوں کو سزا سنائی گئی
دنیا شائع 27 اکتوبر 2023 09:58am بحریہ اہلکاروں کو قطر میں سزائے موت پر بھارت کا ردعمل آگیا اہلکاروں کو جاسوس کے شُبے میں حراست میں لیا تھا
دنیا شائع 22 اکتوبر 2023 03:05pm قاہرہ امن اجلاس: عرب ممالک نے غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کو مسترد کردیا عالمی برادری اسرائیل سے قوانین کی پاسداری کروائے، سعودی عرب
دنیا شائع 09 اکتوبر 2023 05:10pm حماس اور اسرائیل کے درمیان قیدیوں کے فوری تبادلے کیلئے قطر میدان میں آگیا مذاکرات مثبت انداز میں آگے بڑھ رہے ہیںِ ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 03 مئ 2023 02:27pm وزیراعظم شہبازشریف غیر ملکی دورے پر برطانیہ روانہ وزیراعظم 6 مئی کو لندن میں رسم تاج پوشی میں شرکت کریں گے