Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

کل سپریم کورٹ پاکستان میں کسی مقدمے کی سماعت نہیں ہوگی

رجسڑارسپریم کورٹ آفس کی جانب سےنوٹی فکیشن جاری کردیاگیا
شائع 27 دسمبر 2023 07:15pm
فوٹو ــ فائل
فوٹو ــ فائل

کل سپریم کورٹ پاکستان میں کسی مقدمہ کی سماعت نہیں ہوگی، اس حوالے سے رجسڑار آفس کی جانب سےنوٹی فکیشن جاری کردیاگیا۔

سپریم کورٹ میں 28 دسمبر کے تمام مقدمات ڈی لسٹ کر دیئے گئے ہیں، اور اس حوالے سے رجسٹرار آفس سپریم کورٹ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق بینچ کی عدم دستیابی کے باعث کل کے تمام مقدمات ڈی لسٹ کردئے گئے ہیں، کل سپریم کورٹ پاکستان میں کسی مقدمہ کی سماعت نہیں ہوگی۔

Supreme Court

SUPREME COURT OF PAKISTAN (SCP)