Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

ڈی آئی خان : وین نہر میں جاگری، 2 افراد جاں بحق

ریسکیو ٹیموں نےدونوں لاشیں نہر سے نکال لیں
شائع 26 دسمبر 2023 10:36pm
علامتی تصویر / فائل
علامتی تصویر / فائل

ڈیرہ اسماعیل خان میں وین نہر میں گرنے سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق کپڑے سے بھری وین سی آربی سی نہرمیں گر گئی۔

وین میں سوار دو افراد ڈوب گئے، ریسکیو ٹیموں نے دونوں لاشیں نہر سے نکال لیں۔

ریسکیو ورکرز کا کہنا ہے کہ لاشیں نہر سے نکالنے کے بعد اسپتال منتقل کی گئیں۔

traffic accident

DI Khan

KPK Police

canals