Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس طلب کرلیا

اجلاس 26 دسمبر کی صبح ساڑھے 10 بجے ہوگا
شائع 24 دسمبر 2023 05:35pm
صدر مملکت عارف علوی۔ فوٹو:فائل
صدر مملکت عارف علوی۔ فوٹو:فائل

صدر مملکت عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس طلب کرلیا ہے، جو 26 دسمبر کی صبح ساڑھے 10 بجے ہوگا۔

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے ایوان بالا کا اجلاس طلب کرلیا ہے، صدر نے آئین کے آرٹیکل 54 کے تحت اجلاس طلب کیا ہے۔

صدر مملکت کی جانب سے طلب کیا گیا سینٹ کا اجلاس 26 دسمبر کی صبح ساڑھے 10 بجے ہوگا۔

President Arif Alvi

Arif Alvi

Senate of Pakistan