Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

حاصل پور: مسافر وین ٹرک کے پیچھے ٹکرا گئی، 4 افراد جاں بحق

حادثہ دھند کے باعث پیش آیا، ریسکیو حکام
اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2023 12:29pm
فوٹو — اسکرین گریب
فوٹو — اسکرین گریب

چھونا والا روڈ پر 160 مراد کے قریب مسافر وین ٹرک کے پیچھے ٹکرانے کے نتیجے میں 4 افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ دھند کے باعث پیش آیا، مسافر گاڑی حاصل پور سے چھونا والا جارہی تھی خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا۔

حکام نے بتایا کہ حادثے میں 4 افراد جاں بحق ہونے کے علاوہ 14 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد فراہم کرنے کے لیے مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا۔

punjab

traffic accident

rescue 1122

hasil pur