Aaj News

جمعرات, دسمبر 26, 2024  
23 Jumada Al-Akhirah 1446  

اتوار کو بجلی کی فراہمی کیوں معطل کی جاسکتی ہے، کے الیکٹرک نے وجہ بتادی

سسٹم کے استحکام کو برقرار رکھنے کیلئے مینٹیننس ضروری ہے، ترجمان
شائع 16 دسمبر 2023 09:06pm
فوٹو ــ فائل
فوٹو ــ فائل

شہر قائد میں اتوار کو ممکنہ طور پر بجلی کی فراہمی کیوں معطل کی جاسکتی ہے، کراچی الیکٹرک سپلائی کارپوریشن لمیٹڈ (کے الیکٹرک) نے وجہ بتادی۔

ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ بروز اتوار ایلنڈر روڈ گرڈ مینٹیننس کیلئے بند کیا جائے گا۔

اس حوالے سے ترجمان نے بتایا کہ صارفین کو عارضی طور پر بجلی کی فراہمی معطل کی جاسکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں :

کراچی صارفین کیلئے بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاری

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

پاکستان سے تنخواہ داروں پر مزید ٹیکس لگانے اور پیٹرولیم لیوی بڑھانے کا مطالبہ نہیں کیا، آئی ایم ایف

کے الیکٹرک کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سسٹم کے استحکام کو برقرار رکھنے کیلئے مینٹیننس ضروری ہے۔

electricity prices

K-Electric

electricity bills