کاروبار اپ ڈیٹ 15 جولائ 2024 08:30am بجلی صارفین پر ماہانہ 200 تا 1000 روپے فکس چارجز عائد، بنیادی ٹیرف میں 7.12 روپے اضافہ 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کو 3 ماہ کیلئے ریلیف، نوٹی فکیشن
پاکستان شائع 12 جولائ 2024 10:43am بجلی کے بھاری بھرکم بل پر رکشہ ڈرائیور کا برہنہ ہو کر احتجاج؟ حکومت نے آئی ایم ایف کی ایما پر بجلی کے صارفین پر مختلف اقسام کے ٹیکس عائد کیے ہیں جس پر عوامی ردعمل بھی سامنے آرہا ہے
کھیل شائع 11 جولائ 2024 05:02pm مالی مشکلات اور بجلی کا بھاری بل، ہاکی اولمپئین زاہد شریف نے گردہ بیچنے کا عندیہ دے دیا میرے پاس میڈلز کے علاوہ گردہ ہے جو میں فروخت کرنے کو تیار ہوں، زاہد شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جولائ 2024 11:32pm بجلی بلوں کے حساب کتاب کا ’پرو ریٹا‘ سسٹم کیا ہے؟ ایف آئی اے کی تحقیقات نے بجلی کے بھاری بلوں کے لیے اس طریقہ کار کو ذمہ دار ٹھہرایا جس کی وجہ سے عوامی ردعمل سامنے آیا
پاکستان شائع 10 جولائ 2024 06:12pm بجلی کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا، بل جون کی نسبت کم آئے گا، حکام پاور ڈویژن ہم توٹیرف بڑھا رہے ہیں پھر یہ کم کیسے ہورہا ہے، چیئرمین نیپرا
پاکستان شائع 29 جون 2024 07:01pm بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف تاجروں کا ملک بھر میں احتجاج کا اعلان 200 یونٹ کا بل 3000 اور201 یونٹ کا بل 8000 روپے سمجھ سے بالاتر ہے، صدر آل پاکستان انجمن تاجران
پاکستان شائع 23 جنوری 2024 11:12am کیا مفت بجلی کے ’انتخابی وعدے‘ قابل عمل ہیں؟ 'عوام کے سب سے بڑے مسئلے مہنگائی کے حل کے علاوہ مہنگی بجلی میں ریلیف 'ٹاپ 3' دعووں میں سے ایک ہے'
پاکستان شائع 21 جنوری 2024 06:24pm جماعت اسلامی کا ’کے الیکٹرک‘ کو مزید لائسنس دینے پر عدالت جانے کا اعلان ڈسٹری بیوشن کے لیے کے الیکٹرک کی کوئی ضرورت نہیں ہے، حافظ نعیم الرحمان
پاکستان شائع 12 جنوری 2024 06:02pm ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کو فوج کے حوالے کرنےکی خبروں میں صداقت نہیں، ترجمان پاور ڈویژن ڈسکوز کو کسی دوسرے ادارے کے حوالے نہیں کیا جارہا، ترجمان
پاکستان شائع 09 جنوری 2024 05:47pm ملک میں سخت سردی میں بھی لوڈشیڈنگ 10 گھنٹے تک جا پہنچی بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار 717 میگا واٹ ہوگیا
کاروبار شائع 04 جنوری 2024 03:53pm بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 4 روپے12 پیسے کا غیر معمولی اضافہ قیمتوں میں اضافہ نومبر کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے
کاروبار اپ ڈیٹ 03 جنوری 2024 07:14pm کراچی والوں کے لئے ایک ہی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں دوسری بار بجلی مہنگی کراچی کیلئےاضافے کابوجھ بڑھ کر4.12 روپےہوجائےگا
کاروبار شائع 29 دسمبر 2023 03:11pm کراچی والوں کیلئے بجلی مزید مہنگی کردی گئی نئے سے قبل ہی کراچی والوں کو سالِ نو کا تحفہ دے دیا
پاکستان شائع 27 دسمبر 2023 11:00am عوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاری نیپرا آج سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر سماعت کرے گا
کاروبار شائع 20 دسمبر 2023 06:03pm بجلی صارفین پر 22 ارب 29 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ ڈال دیا گیا اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک سمیت تمام صارفین پر ہو گا
پاکستان شائع 20 دسمبر 2023 03:44pm کراچی والوں کے لئے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان کے الیکٹرک صارفین کے لئے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
کاروبار شائع 20 دسمبر 2023 08:36am صارفین پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاری نیپرا کی منظوری کی صورت میں صارفین پر 40 ارب سے زائد کا بوجھ پڑے گا
پاکستان شائع 16 دسمبر 2023 09:06pm اتوار کو بجلی کی فراہمی کیوں معطل کی جاسکتی ہے، کے الیکٹرک نے وجہ بتادی سسٹم کے استحکام کو برقرار رکھنے کیلئے مینٹیننس ضروری ہے، ترجمان
کاروبار شائع 14 دسمبر 2023 10:56pm کراچی صارفین کیلئے بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاری دوسری، تیسری سہ ماہی کیلئے ایک روپے 20 پیسے اور 40 پیسے اضافے کی درخواست
کاروبار شائع 13 دسمبر 2023 12:43pm کراچی والوں کے لئے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان حکومت نے کراچی کی بجلی 1.72روپے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست دائر کردی
پاکستان شائع 05 دسمبر 2023 11:32am بجلی کمپنیوں کا خفیہ کھیل کیا تھا، نیپرا کی رپورٹ میں سب کچھ کھل گیا لاکھوں صارفین ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کے 'غیر قانونی اور غیر قانونی طریقوں' کی وجہ سے زائد بلنگ کا شکار ہوئے۔
کاروبار شائع 23 نومبر 2023 04:17pm کراچی کے بجلی صارفین پر 24 ارب 50 کروڑ روپے کا بوجھ ڈال دیا گیا نیپرا اتھارٹی نے اضافی سرچارج عائد کرنے کی منظوری دے دی
کاروبار شائع 22 نومبر 2023 02:58pm سستے پاور پلانٹس کی بجلی بھی مہنگی ہونے کاامکان بجلی کی پیداواری قیمت 14روپے 93پیسے فی یونٹ مقرر کی جائے، گدو کمپنی کی درخواست
کاروبار شائع 21 نومبر 2023 09:56am بجلی صارفین پر 40 ارب روپے کا ایک اور اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں سی پی پی اے نے بجلی مہنگی کرنے کیلئےنیپرا میں درخواست دائر کردی
پاکستان شائع 19 نومبر 2023 11:41pm عوام نے وزیراعظم آزاد کشمیر پر بجلی کے بل پھینک دیے کوٹلی میں وزیراعظم کا موٹرکیڈ گزرنے کے دوران شدید احتجاج
کاروبار شائع 14 نومبر 2023 07:03pm سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1.25 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری ڈسکوز کی درخواست پر نیپرا اتھارٹی نے سماعت مکمل کر لی
پاکستان شائع 14 نومبر 2023 10:39am بجلی صارفین پر 22 ارب 56 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں جولائی تا ستمبر 2023 کی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر آج سماعت ہوگی
پاکستان شائع 13 نومبر 2023 07:15pm بلوچستان میں بجلی کے ستائے کاشتکاروں کا بیلچہ مارچ زرعی فیڈرز کو 3 گھنٹے سے زیادہ بجلی فراہم نہیں کی جارہی ہے، زمیندار ایکشن کمیٹی
کاروبار شائع 10 نومبر 2023 07:13pm الیکٹرک صارفین کیلئے یکساں سہ ماہی ٹیرف ایڈجسٹمنٹس کی منظوری نگراں وزیر خزانہ زیر صدارت ای سی سی اجلاس میں مختلف وزارتوں کی پیش کردہ سمریوں پر غور
پاکستان شائع 10 نومبر 2023 02:39pm کراچی والوں پر بجلی کی مد میں 22 ارب 56 کروڑ روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاریاں اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر یکساں ٹیرف کے تحت ہوگا