Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

باجوڑ جلسے پر انورزیب گرفتار، شیر افضل سمیت 25 پر مقدمہ

قائدین اور کارکنان پر کنونشن کے بعد ایف آئی آر درج کی گئی
شائع 10 دسمبر 2023 02:21pm
تصویر — فائل
تصویر — فائل

خیبر پختونخواہ کے ضلع باجوڑ میں پاکستان تحریک انصاف کے قائدین اور کارکنان پر کنونشن کے بعد ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے۔

ایف آئی آر میں 25 قائدین کو نامزد کیا گیا ہے، ان میں شیرافضل مروت کا نام بھی شامل ہے جبکہ سابق صوبائی وزیر انور زیب خان پہلے ہی گرفتار ہوچکے ہیں۔

مزید پڑھیں: ورکرز کنونشنز منعقد کرنے پر شیر افضل مروت سمیت 100 افراد پر مقدمہ درج

اس سے قبل مردان اور صوابی میں کنونشنز منعقد کرنے پر شیر افضل مروت اور 5 سابق ایم پی ایز سمیت 100 سے ذائد کارکنوں کیخلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہیں۔

خیبر پختونخوا

Pakistan Tehreek Insaf