Aaj News

ہفتہ, دسمبر 21, 2024  
18 Jumada Al-Akhirah 1446  

طورخم بارڈر، ’پاکستان خوش آمدید‘ سائن بورڈ پر افغان حکام کا اعتراض

بارڈر کو ہرقسم آمد و رفت کے لیے احتجاجا بند کردیا گیا
اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2023 12:41pm
تصویر — اے ایف پی/فائل
تصویر — اے ایف پی/فائل

افغانستان اور پاکستان کے درمیان طورخم بارڈر پر’پاکستان خوش آمدید’ کے سائن بورڈ کی تنصیب پر افغان حکام نے اعتراض کردیا۔

افغان سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ طور خم سرحدی گزرگاہ کو ہرقسم آمد و رفت کے لیے احتجاجا بند کردیا گیا ہے۔

سیکیورٹی فورسز طورخم زیرو پوائنٹ پر سائن بورڈ نصب کررہے تھے کہ افغان فورسز نے منع کردیا۔

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ کشیدگی کے باعث امپورٹ ، ایکسپورٹ اور ٹرانزٹ سمیت پیدل آمدورفت معطل ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیں

پاسپورٹ لازمی قرار دینے پر افغان حکام نے طورخم سرحد سے تجارت معطل کردی

طور خم بارڈر پر امریکی ڈالرز اسمگلنگ کی کوشش ناکام

افغانستان میں پھنسے پاکستانیوں سے پاسپورٹس چھین لیے گئے، طورخم بارڈر پر احتجاج

afghanistan

Torkham Border