پاکستان شائع 17 اگست 2024 03:38pm طورخم اور مضافات میں سرچ آپریشن، 200 سے زائد غیرقانونی افغان شہری گرفتار، سرحدی گزرگاہ کھل گئی آپریشن کے دوران طورخم سرحدی گزرگاہ بند رہی
پاکستان شائع 15 اگست 2024 10:33am پاک افغان طور خم سرحدی گزرگاہ ہر قسم کی آمد و رفت کیلئے کھول دی گئی گزر گاہ صبح 8 بجے سے کارگو گاڑیاں اور پیدل آمدورفت بحال، کسٹم اور امیگریشن عملے نے کام شروع کردیا
پاکستان شائع 13 اگست 2024 11:20am طور خم سرحد پر ایف سی اور افغان فورسز کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ تھم گیا افغان فورسز کی فائرنگ سے 2 ایف سی اہلکار زخمی ہوگئے
پاکستان شائع 11 اگست 2024 02:17pm طور خم سرحدی گزرگاہ پر تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کا دوسرے روز بھی احتجاج جاری دھرنا شرکاء کا کارگو گاڑیوں کی آمدورفت کیلئے عارضی داخلہ دستاویزات کے اجراء میں نرمی کا مطالبہ
پاکستان شائع 04 جون 2024 08:38am پاک افغان بارڈر پر کارگو گاڑیوں کو عارضی داخلے کی اجازت مل گئی یہ بہت اچھا فیصلہ ہے دونوں ملکوں کی تجارت کو فائدہ ہو گا، تاجروں، کنٹینر ڈرائیورز کا خوشی کا اظہار
پاکستان شائع 22 اپريل 2024 09:28am افغانستان سے پاکستان اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام فرنٹیئر کور نارتھ اور کسٹمز نے مشترکہ کارروائی میں دو مال بردار گاڑیوں سے اسلحہ پکڑا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مارچ 2024 07:12pm ایف آئی اے اور ایف سی اہلکاروں میں لڑائی کے سبب طورخم سرحد 4 گھنٹے بند ہاتھا پائی سے اہلکاروں کو معمولی زخم بھی آئے
پاکستان شائع 13 دسمبر 2023 11:45am افغانستان سے پاکستان آنے والی گاڑی سے جدید امریکی ہتھیار برآمد افغان ڈرائیور گرفتار، دوران تفتیش اہم انکشافات متوقع
پاکستان شائع 06 دسمبر 2023 07:41pm سیکیورٹی فورسز اور افغان حکام کے درمیان مذاکرات، طورخم سرحدی گزرگاہ پر تجارتی سرگرمیاں بحال زیرو پوائنٹ کے قریب سائن بورڈ نصب کرنے کیلئے سفارتی سطح پر مذاکرات ہوں گے، کسٹم حکام
پاکستان اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2023 12:41pm طورخم بارڈر، ’پاکستان خوش آمدید‘ سائن بورڈ پر افغان حکام کا اعتراض بارڈر کو ہرقسم آمد و رفت کے لیے احتجاجا بند کردیا گیا
پاکستان شائع 27 نومبر 2023 05:35pm طور خم بارڈر پر امریکی ڈالرز اسمگلنگ کی کوشش ناکام کسٹم انفورسمنٹ اسٹاف نے افغانستان جانے والے مسافر کو گرفتار کرلیا
پاکستان شائع 21 نومبر 2023 10:38pm لنڈی کوتل طور خم سرحدی گزرگاہ 10 گھنٹے بعد تجارتی سرگرمیوں کیلئے بحال پاکستان کی طرف سے کارگو گاڑی ڈرائیورز کیلئے ویزہ کی شرط پر عمل درآمد ملتوی
پاکستان شائع 21 نومبر 2023 01:07pm پاسپورٹ لازمی قرار دینے پر افغان حکام نے طورخم سرحد سے تجارت معطل کردی پاکستان نے کارگو گاڑیوں کے ڈرائیوروں کیلئے بھی ویزا پاسپورٹ لازمی قرار دیا ہے
پاکستان شائع 11 نومبر 2023 04:01pm افغانستان میں پھنسے پاکستانیوں سے پاسپورٹس چھین لیے گئے، طورخم بارڈر پر احتجاج ہم نے کسی کو نہیں روکا، سوشل میڈیا پر غلط پروپیگنڈا ہو رہا ہے، افغانستان طورخم کے کمیسار
پاکستان اپ ڈیٹ 11 نومبر 2023 10:27pm غیرقانونی مقیم غیر ملکیوں کی واپسی، 2 لاکھ 14 ہزار 385 شہری افغانستان جا چکے بذریعہ طور خم بارڈر ایک لاکھ 96 ہزار سے زائد غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کی واپسی
پاکستان شائع 06 اکتوبر 2023 08:09pm ملک کے مختلف علاقوں میں مقیم افغان خاندانوں کا انخلاء دوسرے روز بھی جاری آج 12 ٹرکوں پر مشتمل 30 افغان خاندان طورخم سرحدی گزرگاہ پہنچ گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2023 10:10am افغان وزیرخارجہ کی یقین دہانی کے بعد پاکستان نے طورخم بارڈر کھول دیا سرحد پر موجود مال بردار گاڑیوں کی آمدورفت بھی شروع
پاکستان اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2023 11:08pm افغان وزیر خارجہ کی یقین دہانی پر طورخم بارڈر دوبارہ کھلنے کا امکان امیر خان متقی نے انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر بارڈر کھولنے کی درخواست کی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2023 12:34pm پاکستان افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے ملکی معشیت پر گہرے اور منفی اثرات ٹرانزٹ ٹریڈ کے تحت افغان درآمدات میں 67 فیصد اضافہ ہوا، سرکاری حکام
پاکستان اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2023 03:10pm طورخم بارڈر ساتویں روز بھی بند، چیک پوسٹ کے قیام پر کشیدگی تاحال برقرار سرحدی گزرگاہ پر تجارتی سرگرمیوں سمیت ہر قسم کی آمدورفت معطل
دنیا شائع 11 ستمبر 2023 05:59pm طورخم سرحد کی بندش: یہ پاکستان کو فروٹ برآمد کرنے کا سیزن ہے، افغان تاجر اب تک دس لاکھ ڈالر کا نقصان ہوچکا، پاک افغان مشترکہ چیمبر آف کامرس
پاکستان اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2023 03:52pm پاکستانی معیشت اور تجارت پر افغانستان کا ’غیرضروری مشورہ‘ قبول نہیں، پاکستانی دفتر خارجہ کابل کے بیان پر اظہار حیرت، طورخم سرحد کے حوالے سے دعوے مسترد، اپنی سرزمین پر تعمیرات کی اجازت نہیں دینگے، ترجمان
پاکستان شائع 10 ستمبر 2023 04:45pm طورخم بارڈر 5ویں روز بھی بند، سرحد کی دونوں جانب ہزاروں گاڑیاں پھنس گئیں پاک افغان فورسز کے درمیان پانچ روز قبل مسلح جھڑپ ہوئی تھی
کاروبار شائع 09 جولائ 2023 11:15am روسی مال بردار گاڑیاں تجارتی سامان لے کر زمینی راستے سے پاکستان میں داخل پاکستان اور روس کے درمیان زمینی راستے سے بھی تجارتی سرگرمیاں شروع
پاکستان شائع 08 مئ 2023 10:11am افغانستان سے بڑے پیمانے پر پاکستان میں اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام اسلحے کا ذخیرہ کنٹینر کے خفیہ خانوں میں چھپا کر رکھا گیا تھا
پاکستان شائع 20 اپريل 2023 08:32am پاک فوج کا طور خم بارڈر پر لینڈ سلائیڈنگ کے ملبے کو ہٹانے کا کام جاری امدادی ٹیموں نے طور خم بارڈر پر زیادہ ترراستہ کھول دیا
پاکستان شائع 19 اپريل 2023 07:44am طور خم بارڈر پر لینڈ سلائیڈنگ کے ملبے کو ہٹانے کا کام جاری اب تک ملبے سے 3 لاشوں سمیت 12 زخمیوں کو نکال لیا گیا
پاکستان شائع 18 اپريل 2023 08:21pm طورخم لینڈ سلائیڈنگ میں ٹرکوں کی تباہی کے مناظر، 3 ہلاک 5 زخمی آج دوپہر دو بجے مال بردار گاڑیوں پر ایک پہاڑی تودہ گرا تھا۔ جس کے نیچے 20 سے 30 کارگو گاڑیاں اور کنٹینرز دب گئے تھے، جبکہ پانچ کنٹینرز میں آگ لگ گئی۔
پاکستان شائع 18 اپريل 2023 07:42am طور خم ایکسپورٹ روڈ پر پہاڑی تودہ گرنے سے کئی مال بردار گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں پہاڑی تودہ گرتے وقت متعدد گاڑیوں میں آگ بھی لگ گئی، ہلاکتوں کا خدشہ
پاکستان شائع 25 فروری 2023 09:14am طورخم کو 6 روز بعد کارگو گاڑیوں کی آمدورفت کیلئے کھول دیا گیا تجارت کی معطلی سے ملکی خزانہ کو ٹیکس کی مد میں 270 ملین روپے کا نقصان پہنچا