Aaj News

جمعہ, دسمبر 27, 2024  
24 Jumada Al-Akhirah 1446  

آج ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد رہے گا

میدانی علاقوں میں صبح کے اوقات میں دھند چھائے رہنے کا امکان ہے
اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2023 09:50am
تصویر — روئٹرز/فائل
تصویر — روئٹرز/فائل

محکمہ موسمیات نے کہا کہ آج ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز پنجاب، خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح کے اوقات میں دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔

گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہوئی اورملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔

Cold Weather

پاکستان

Cold Wave