Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

سندھ میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

موسم سرما کی تعطیلات کا اطلاق تمام سرکاری اور نجی اسکولوں پر ہوگا، محکمہ تعلیم
شائع 30 نومبر 2023 03:50pm
فوٹو — فائل
فوٹو — فائل

سندھ حکومت نے صوبے میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔

محکمہ تعلیم سندھ نے موسم سرما کی تعطیلات کے ھوالے سے نوٹییفکیشن بھی جاری کردیا جس کے مطابق صوبے میں 22 دسمبرسے 31 دسمب رتک موسم سرما کی چھٹیاں ہوں گی۔

تعلیمی اداروں میں 22 تا 31 دسمبر تک موسم سرما کی تعطیلات ہوں گی، جس کے بعد تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے یکم جنوری 2024 سے کھلیں گے۔

محکمہ تعلیم سندھ کے نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ موسم سرما کی تعطیلات کا اطلاق تمام سرکاری اور نجی اسکولوں پر ہوگا۔

winter vacations

karachi

Sindh government

Education Department