پاکستان اپ ڈیٹ 26 نومبر 2024 04:22pm ہتھنی مدھوبالا کا دو سال بعد اپنی بہنوں سے سفاری پارک میں ملاپ مدھو بالا کا کراچی میں زو میں آخری دن تھا، مدھوبالا کئی برس بعد اپنی بہنوں سونیا اور ملائکہ سے ملی۔
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2024 10:52am کراچی میں گرمی بڑھنے کا امکان ، پارہ کہاں تک جاسکتا ہے؟ کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہے گا
پاکستان شائع 24 ستمبر 2024 01:54pm کراچی کی صدر مارکیٹ میں شاپنگ سینٹر میں آگ بھڑک اٹھی اسوقت ریسکیو اداروں کی جانب سے آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں جبکہ آگ کو لگےتین گھنٹے ہوچکے ہیں
▶️ پاکستان شائع 07 ستمبر 2024 02:30pm کراچی کے سول اسپتال میں 22 گھنٹے سے معطل بجلی بحال، ’فالٹ اندرونی تھا‘ اسپتال میں اب بھی والٹیج کا مسئلہ ہے، ایم ایس سول ہسپتال
پاکستان شائع 05 ستمبر 2024 01:45pm کراچی: جناح اسپتال میں شعبہ نیورولوجی کی لفٹ خراب علاج کیلیے اسپتال آئے مریضوں کو وارڈ سے ٹیسٹ کیلیے منتقل کیے جانے میں مشکلات کاسامنا
پاکستان شائع 30 اگست 2024 09:00am کراچی سمیت سندھ کے کن شہروں میں 31 اگست تک موسلادھار بارش ہونے والی ہے کراچی والے تیار ہوجائیں، چھتریاں نکال لیں کیونکہ شہر میں آج بھی بادل جم کربرسیں گے
پاکستان شائع 27 اگست 2024 11:35am سرکاری اسکولوں سے مفرور ملازمین کو نوکری سے نکالنے کا فیصلہ محکمہ تعلیم سندھ نے مفرور اساتذہ کی حتمی لسٹ طلب کرلی
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اگست 2024 03:31pm کراچی: کارساز حادثہ کیس میں اہم پیش رفت، ’ملزمہ کی دماغی حالت بالکل ٹھیک ہے‘ اہل خانہ کوئی ریکارڈ پیش نہ کرسکے، خودکشی کرنے کے امکانات کم ہیں، سربراہ نفسیاتی وارڈ جناح ہسپتال ڈاکٹر چنی لال
پاکستان شائع 20 اگست 2024 09:26am کراچی کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش، اسلام آباد میں بھی بادل برس پڑے، موسم خوشگوار شہر قائد میں آج بھی وقفے وقفے سے ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان
پاکستان شائع 19 اگست 2024 09:38am کراچی میں آج بھی بوندا باندی کا امکان، دیگر شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی شہر قائد میں مطلع جزوی ابرآلود، سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اگست 2024 10:44am ملک میں نئے مون سون اسپیل کی انٹری، موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب، بجلی معطل دریائے چناب میں اونچے درجے کا سیلاب، دریائے راوی میں بھی پانی کی مقدار میں اضافہ ہونے لگا
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اگست 2024 09:48am سندھ ، پنجاب اور بلوچستان میں موسم گرما کی تعطیلات ختم، اسکول آج سے کھل گئے پنجاب میں سرکاری اسکول ہفتے میں 5 روزکھلیں گے، ہفتہ اور اتوار کو چھٹی ہوگی
پاکستان شائع 08 اگست 2024 02:36pm محکمہ تعلیم سندھ میں 6 ہزار سے زائد گھوسٹ اساتذہ کا انکشاف ڈی جی مانیٹرنگ نے سیکریرٹری تعلیم سندھ کو سمری بھجوا دی
پاکستان شائع 06 اگست 2024 11:46am قومی ادارہ برائے امراض قلب میں 4 ارب روپے کی کرپشن کا بڑا انکشاف ریکارڈ جمع نہ کرانے اور افسران کی عدم پیشی پر نیب نے نوٹس جاری کردیا
دنیا اپ ڈیٹ 03 اگست 2024 10:31am ایران کا انتباہ: ’اسرائیل سے انتقال لینے کے حق سے دستبردار نہیں ہوں گے‘ اسماعیل ہنیہ کو شہید کرکے ایران کی قومی سلامتی پر حملہ کیا گیا، ایرانی نگراں وزیر خارجہ کا یواین سیکریٹری جنرل سے ٹیلی فون پر رابطہ
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اگست 2024 03:29pm کراچی میں نیا اسپیل 3 اگست سے انٹری دے گا، 7 اگست موسلادھار بارش متوقع کراچی سے بارش کا موجودہ اسپیل تقریبا نکل چکا، شہر میں تیز بارش کا کوئی امکان نہیں، چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جولائ 2024 07:21pm کراچی میں آج بھی ہلکی بارش کا امکان، ملک بھر میں بھی بادل جم کر برسنے کو تیار گزشتہ روز بھی شہر قائد کے مختلف علاقوں میں کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش ہوئی
پاکستان شائع 19 جولائ 2024 09:48am شہر قائد میں مطلع ابر آلود ، مختلف علاقوں میں رم جھم سے موسم خوشگوار محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں بھی بارش کی نوید سنادی
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جولائ 2024 11:32am این آئی سی وی ڈی میں لاکھوں مالیت کی ادویات چوری کا انکشاف امراض قلب کے سب سے بڑے اسپتال میں لاکھوں روپے کی ادویات چوری ہوئیں لیکن ریکارڈ موجود ہی نہیں
پاکستان شائع 15 جولائ 2024 12:53pm جامعہ کراچی کے شعبہ ابلاغ عامہ کی ’لیب‘ میں آگ بھڑک اٹھی حادثے میں دو ائیر کنڈیشنڈ، فرنیچر اور لیب کا دیگر سامان جل گیا، انتظامیہ
قانون سازوں نے جنوبی کوریا میں لگا صدر کا مارشل لا ناکام بنا دیا، لوگوں کے گاڑیوں کے نیچے لیٹنے کے بعد پارلیمنٹ فوجیوں سے خالی