Aaj News

منگل, دسمبر 24, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

پاک چین سرحد 30 نومبر کوبند کردی جائے گی

سرحد کو پانچ ماہ بعد کھولا جائے گا
شائع 27 نومبر 2023 10:13am
پاک چین خنجراب پاس کا مںظر، تصویر — اے ایف پی/فائل
پاک چین خنجراب پاس کا مںظر، تصویر — اے ایف پی/فائل

گلگت میں خنجراب پاس پر پاکستان اور چین کی سرحد کو 30 نومبر کو بند کردیا جائے گا۔

خنجراب ٹاپ پر برفباری کے باعث سرحد بند کردی جاتی ہے، جس کو پانچ ماہ بعد یکم اپریل کو کھولا جائے گا۔

واضح رہے کہ سرحد بارڈر پر وٹوکول ایگریمنٹ کے تحت ہرسال بند کی جاتی ہے، جو سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔

مزید پڑھیں

سرکاری گاڑیوں کا غیر ضروری استعمال روکنے کیلئے گلگت بلتستان حکومت کا اہم فیصلہ

گلگت بلتستان کی حسین وادیوں کی سیر کریں اورگھونسلے میں رہیں

گلگت بلتستان میں 16 روز بعد فور جی سروس بحال

china

گلگت بلتستان

Khunjerab Pass