Aaj News

منگل, دسمبر 24, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

فیصل آباد، گاڑی پر فائرنگ سے سابق یوسی چیئرمین سمیت 3 افراد جاں بحق

جاں بحق افراد کی لاشیں اسپتال منتقل
شائع 26 نومبر 2023 08:55am

فیصل آباد میں ایکسپریس وے پر گاڑی پر فائرنگ کے نیتجے میں سابق یوسی چیئرمین سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے۔

سابق یوسی چیئراحسن مصطفی دیال سمیت جاں بحق افراد میں پولیس ملازم عمران عاشق، کرم رسول شامل ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ تہرے قتل کا واقعہ دیرینہ دشمنی کا نتیجہ ہے، جاں بحق افراد کی لاشیں اسپتال منتقل کردی گئیں۔

punjab

Faisalabad