تہرے قتل کے 2 مجرموں کو پھانسی اور ایک کو عمر قید کی سزا
تینوں بھائیوں نے بدلہ لینے کیلئے مخالفین کو فائرنگ کا نشانہ بنایا تھا
چارسدہ کی مقامی عدالت نے تہرے کے قتل کے 2 مجرموں کو پھانسی اور ایک کو عمر قید کی سزا سنا دی۔
دو سال قبل چارسدہ کے جوڈیشل کمپلکس کے احاطے میں باپ بیٹوں کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والے مجرموں کو ایڈیشنل سیشن چارسدہ کے جج عبدالحسن مہمند نے سزا سنا دی۔
عدالت نے تہرے قتل میں ملوث 2 بھائیوں کو پھانسی اور ایک کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔
تینوں مجرم آفس میں بھائی ہے، مجرموں نے بدلہ لینے کے لیے مخالفین کو فائرنگ کا نشانہ بنایا تھا۔
مزید پڑھیں
بیوی سمیت سسرالی خواتین کو قتل کرنیوالے کو 6 بار سزائے موت
قتل کے جرم میں 30 سال قید پانے والا شخص موٹاپے کی وجہ سے رہا کردیا گیا
Murder
Criminals
charsadda
Hanging
life imprisonment
مقبول ترین
Comments are closed on this story.