Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

پاکستان اور نیدرلینڈز کی آئندہ سال ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز ملتوی

سیریز کا انعقاد مناسب وقت میں کیا جائے گا، ذرائع
شائع 23 نومبر 2023 01:36pm
فوٹو — فائل
فوٹو — فائل

پاکستان اور نیدرلینڈز ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز ملتوی کر دی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ سال ہونے والی پاک نیدرلینڈ ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کو ملتوی کر دیا گیا ہے۔

بتایا جارہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اگلے سال امریکا اور ویسٹ انڈیز میں کھیلے جانے والے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے پہلے کھلاڑیوں کا ورک لوڈ کم کرنے کے لیے سیریز ملتوی کی۔

یہ بھی پڑھیں:

معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 6 سال کی پابندی عائد

حارث رؤف نے سوشل میڈیا صارفین کو منافق کہہ دیا، وجہ کیا ہے؟

ذرائع کے مطابق پاک نیدرلینڈز ٹی ٹوئنٹی سیریز کا انعقاد مناسب وقت پر کیا جائے گا۔

PCB

T20I series

pakistan vs netherlands