Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

پاکستان میں عدم استحکام کے لیے اسرائیلی ادارے متحرک ہیں، حافظ طاہر اشرفی

سوشل میڈیا پر ملکی سلامتی کے خلاف پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے، نمائندہ خصوصی
شائع 20 نومبر 2023 03:47pm
فوٹو:آج نیوز
فوٹو:آج نیوز

نمائندہ خصوصی حافظ طاہر اشرفی کا کہناہے کہ سوشل میڈیا پرملکی سلامتی کےخلاف پروپیگنڈا کیا جارہا ہے، پاکستان میں عدم استحکام کے لیے اسرائیلی ادارے متحرک ہیں۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نمائندہ خصوصی حافظ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر ملکی سلامتی کے خلاف پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے، پاکستان میں عدم استحکام کے لیے اسرائیلی ادارے متحرک ہیں۔

حافظ طاہر اشرفی نے کہا کہ اہل فلطسین تنہا نہیں، ہم فلسطین کے ساتھ ہیں، انہیں تنہا نہیں چھوڑیں گے، مسئلہ کشمیر و فلسطین پوری امت مسلمہ کے مسائل ہیں۔

Israel

TROLLING

hafiz tahir asharfi