Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

لاہور : برطانوی کنگ چارلس سوم کی سالگرہ، محسن نقوی اور برطانوی ہائی کمشنر نے کیک کاٹا

محسن نقوی اور برطانوی ہائی کمشنر نے الیکٹرک رکشے میں بیٹھ کر تصاویر بنوائیں
شائع 16 نومبر 2023 11:58pm
لاہور کے مقامی ہوٹل میں برطانوی کنگ چارلس سوم کی سالگرہ کی تقریب منائی گئی۔محسن نقوی اور برطانوی ہائی کمشنر کیک کاٹ رہی ہیں۔ فوٹو ــ اسکرین گریب
لاہور کے مقامی ہوٹل میں برطانوی کنگ چارلس سوم کی سالگرہ کی تقریب منائی گئی۔محسن نقوی اور برطانوی ہائی کمشنر کیک کاٹ رہی ہیں۔ فوٹو ــ اسکرین گریب

لاہور میں برطانوی کنگ چارلس سوم کی سالگرہ کی تقریب منائی گئی۔ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کے ہمراہ سالگرہ کا کیک کاٹا۔

وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے مقامی ہوٹل میں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی۔

برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے وزیراعلیٰ محسن نقوی کا خیر مقدم کیا۔

 اہور کے مقامی ہوٹل میں برطانوی کنگ چارلس سوم کی سالگرہ کی تقریب منائی گئی۔ فوٹو ــ اسکرین گریب
اہور کے مقامی ہوٹل میں برطانوی کنگ چارلس سوم کی سالگرہ کی تقریب منائی گئی۔ فوٹو ــ اسکرین گریب

وزیراعلیٰ نے برطانوی کنگ چارلس سوم کی سالگرہ پر برطانوی عوام کو مبارکباد دی۔

تقریب سے خطاب میں محسن نقوی نے کنگ چارلس سوم کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔

 اہور کے مقامی ہوٹل میں برطانوی کنگ چارلس سوم کی سالگرہ کی تقریب منائی گئی۔الیکٹرک رکشے میں بیٹھ کر تصاویر بنوائیں۔ فوٹو ــ اسکرین گریب
اہور کے مقامی ہوٹل میں برطانوی کنگ چارلس سوم کی سالگرہ کی تقریب منائی گئی۔الیکٹرک رکشے میں بیٹھ کر تصاویر بنوائیں۔ فوٹو ــ اسکرین گریب

محسن نقوی اور برطانوی ہائی کمشنر نے الیکٹرک رکشے میں بیٹھ کر تصاویر بنوائیں۔

سالگرہ کے رنگا رنگ ایونٹ میں مختلف مہمانوں نے شرکت کی۔

United Kingdom

mohsin naqvi

Charles III