Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

سوات: مینگورہ شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلے کا مرکز افغانستان تاجکستان بارڈر تھا، زلزلہ پیماہ مرکز
شائع 13 نومبر 2023 09:16pm
فوٹو ــ فائل
فوٹو ــ فائل

سوات میں مینگورہ شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

مینگورہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر شہری خوف زدہ ہوگئے۔

زمین لرزی تو شہری گھروں سے باہر آگئے اور کلمہ طیبہ کا ورد شروع کردیا۔

زلزلہ پیماہ مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز افغانستان تاجکستان بارڈر تھا۔

earthquake

Met Office

NDMA

Swat