Aaj News

ہفتہ, جنوری 04, 2025  
03 Rajab 1446  

کراچی میں فائرنگ سے اسپیشل برانچ کا اہلکارجاں بحق ہوگیا

مقتول کو3 گولیاں لگیں ہیں
شائع 12 نومبر 2023 02:11pm
تصویر/ فائل
تصویر/ فائل

کراچی کے علاقے ناظم آباد میں فائرنگ سے اسپیشل برانچ کا اہلکارجاں بحق ہوگیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول حساس ادارے کا اہکارتھا، جو نجی کلنک کے باہر بیٹھا تھا۔

ایس ایس پی سینٹرل کے مطابق تین موٹر سائیکل سوار رُکے تو یہ کھڑا ہوگیا، مقتول کو تین گولیاں لگیں لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔

karachi

sindh