Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

تھل جیپ ریلی میں ٹیم سلطان ریسر کی گاڑی الٹ گئی

ریسکیو 1122نے فوری طور ٹریک کلیئر کروادیا
شائع 11 نومبر 2023 03:31pm
فوٹو — اسکرین گریب
فوٹو — اسکرین گریب

تھل جیپ ریلی کے دوران ٹیم سلطان ریسر کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔

کوٹ ادو میں تھل جیپ ریلی جاری ہے، ریلی کے دوران فنگشگ پوائنٹ سے چند گزکے فاصلے پر ٹیم سلطان کی گاڑی الٹی۔

ٹیم سلطان کی گاڑی نمبر607 کوحادثہ پیش آیا جس میں ڈرائیور اور نیویگٹر حادثے کے باوجود محفوظ رہے جب کہ ریسکیو 1122نے فوری طور ٹریک کلیئر کروادیا۔

punjab

kot addu

Thal jeep rally