امریکی سپلائی بند، ’بھارتی ساختہ‘ تیجاس طیارے گراؤنڈ ہونے کا امکان
انڈین ائیر فورس کی مشکلات بڑھ گئیں
امریکا کی جانب سے سپلائی بند ہونے کے پیش نظر ’بھارتی ساختہ‘ تیجاس طیارے گراؤنڈ ہونے کا امکان ہے۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ڈفینس آوٹ پوسٹ نامی اکاؤنٹ نے لکھا کہ امریکی جیٹ انجن بنانے والی کمپنی جنرل الیکٹرک نے ’تیجاس ایم کے - ون ’ اور ’ایم کے - ون اے‘ کے لئے ایف 404 انجنوں اور اسپیئر پارٹس کی بھارتی فضائیہ کو اضافی فراہمی معطل کردی ہے۔
اسپیئر پارٹس کی فراہمی معطل ہونے کے پیشِ نظر کہ ہندوستان ایروناٹکس لمیٹڈ (ایچ اے ایل) اورانڈین ائیر فورس کومشکلات میں مبتلا کردیا ہے، کیونکہ وہ تیجاس طیارے کے گراؤنڈ کرنے پر مجبور ہوسکتے ہیں۔
india
USA
ٰIndia
مقبول ترین
Comments are closed on this story.