Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

آئی سی سی کی ون ڈے رینکنگ میں کپتان بابراعظم سے پہلی پوزیشن چھن گئی

رینکنگ میں بھارت پلڑا بھاری
شائع 08 نومبر 2023 01:35pm
تصویر — اے ایف پی/ فائل
تصویر — اے ایف پی/ فائل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے رینکنگ جاری کردی ہے۔

آئی سی سی کی جاری کردہ رینکنگ کے مطابق کپتان بابراعظم سے پہلی پوزیشن چھن گئی ہے، بھارتی اوپنر شبمن گُل نمبر ون پوزیشن پر براجمان ہیں۔

بولرز میں بھارت کے محمد سراج پہلے نمبر پرآگئے ہیں، جبکہ رینکنگ میں پاکستانی بولر شاہین شاہ آفریدی سے بھی نمبر ون پوزیشن چھن گئی ہے۔

مزید پڑھیں

آسٹریلیا کی افغانستان کیخلاف جیت کے بعد پاکستان فائنل 4 میں کیسے جاسکتا ہے

آئی سی سی ایلیٹ پینل میں موجود واحد پاکستانی امپائر کے نام ایک اور اعزاز

پی سی بی نے سابق ٹیسٹ کرکٹر توصیف احمد کو عبوری چیف سلیکٹر مقرر کردیا

babar azam

PCB

Pakistan Cricket Team