Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

مانسہرہ: ریچھ کی آبادی میں مٹرگشتیاں، حملےسے ایک شخص زخمی

دو ماہ کے دوران 3 حملوں میں 4 افراد کو زخمی کیا گیا
شائع 04 نومبر 2023 02:35pm
اسکرین گریب
اسکرین گریب

بالاکوٹ کے علاقے کوٹ گلی میں جنگلی ریچھ آبادی میں گھس آیا۔

ریچھ کے حملے سے ایک شخص زخمی ہوگیا، جس کو اسپتال منتقل کردیا گیا، دو ماہ کے دوران تین حملوں میں چار افراد کو زخمی ہوئے ہیں۔

ریچھ نے مویشیوں پر بھی حملہ آور ہوا، جس سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا، مقامی افراد نے متعلقہ حکام سےنوٹس لینےکامطالبہ کردیا۔

خیبر پختونخوا

Mansehra