Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

سابق پولیس انسپکٹر عابد باکسر کی درخواست ضمانت منظور

ملزم عابد باکسر کے خلاف تھانہ فیصل ٹاؤن پولیس نےمقدمہ درج کررکھا ہے
شائع 02 نومبر 2023 10:47am

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے سابق پولیس انسپکٹرعابد باکسر کی درخواست ضمانت منظور کرلی ہے۔

جج ارشد جاوید نے ضمانت بعد ازگرفتاری ایک لاکھ روپے مچکوں کے عوض منظور کی ہے۔ عابد باکسرکی جانب سے سابق سیکرٹری لاہور بار مقصود کھوکھرعدالت پیش ہوئے۔

ملزم عابد باکسر کے خلاف تھانہ فیصل ٹاؤن میں پولیس حراست سے فرار ہونے اور سرکاری اسلحہ چھیننے کا مقدمپ درج ہے۔

lahore

ABID BOXER