Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

تصاویر: سر پر کیپ، آنکھوں پر چشمہ، کتوں کا بھی ہیلووین جشن

امریکا میں ہیلووین جشن میں خوبصورت کتوں کے مختلف انداز، مالکان اپنے کتوں کو خوب تیار کرو کر لائے
شائع 31 اکتوبر 2023 01:16am
امریکا میں خوبصورت لباس میں ملبوس کتوں کی ڈاگون ہالووین پریڈ میں شرکت۔ تصویر بشکریہ اے ایف پی

تصاویر: امریکا میں خوبصورت لباس میں ملبوس کتوں نے ڈاگون ہیلووین پریڈ میں شرکت کی اور اپنی اداؤں سے دیکھنے والوں کو متوجہ کیا۔

امریکی شہری اور ان کے کتے ہیلووین کی تعطیلات سے پہلے بوسٹن ، میساچوسیٹس اور دیگر علاقوں میں ڈاگون ہیلووین جشن میں حصہ لیتے ہیں اور خوب انجوائے کرتے ہیں۔

 امریکا میں خوبصورت لباس میں ملبوس کتوں کی ڈاگون ہالووین پریڈ میں شرکت۔ تصویر بشکریہ اے ایف پی
امریکا میں خوبصورت لباس میں ملبوس کتوں کی ڈاگون ہالووین پریڈ میں شرکت۔ تصویر بشکریہ اے ایف پی

پریڈ میں کتوں کے مالکان نے انھیں دلکشن انداز میں تیار کیا اور ان کی محنت اس وقت رنگ لائی جب شرکاء نے ان کی تعریف کی۔

 امریکا میں خوبصورت لباس میں ملبوس کتوں کی ڈاگون ہالووین پریڈ میں شرکت۔ تصویر بشکریہ اے ایف پی
امریکا میں خوبصورت لباس میں ملبوس کتوں کی ڈاگون ہالووین پریڈ میں شرکت۔ تصویر بشکریہ اے ایف پی

ہیلو وین کی مناسبت سے منعقد پریڈ میں کتوں کے مالکان واک کے دوران انتہائی پُرجوش اور خوش و خرم دکھائی دیے۔

 امریکا میں خوبصورت لباس میں ملبوس کتوں کی ڈاگون ہالووین پریڈ میں شرکت۔ تصویر بشکریہ اے ایف پی
امریکا میں خوبصورت لباس میں ملبوس کتوں کی ڈاگون ہالووین پریڈ میں شرکت۔ تصویر بشکریہ اے ایف پی

کچھ افراد نے تو کتوں کیلئے خصوصی لباس بھی سلوائے اور ساتھ میں ہیڈ بھی پہنائی۔

 امریکا میں خوبصورت لباس میں ملبوس کتوں کی ڈاگون ہالووین پریڈ میں شرکت۔ تصویر بشکریہ اے ایف پی
امریکا میں خوبصورت لباس میں ملبوس کتوں کی ڈاگون ہالووین پریڈ میں شرکت۔ تصویر بشکریہ اے ایف پی

پریڈ میں شریک بعض افراد نے تو کتوں اور اپنے لباس کا رنگ بھی یکساں منتخب کیا تاکہ وہ سب سے جدا نظر آئیں۔

 امریکا میں خوبصورت لباس میں ملبوس کتوں کی ڈاگون ہالووین پریڈ میں شرکت۔ تصویر بشکریہ اے ایف پی
امریکا میں خوبصورت لباس میں ملبوس کتوں کی ڈاگون ہالووین پریڈ میں شرکت۔ تصویر بشکریہ اے ایف پی

ایک مالکن نے تو خود بھی چشمہ پہنا اور اپنے ڈوگی کو بھی چشمہ پہنایا۔

 امریکا میں خوبصورت لباس میں ملبوس کتوں کی ڈاگون ہالووین پریڈ میں شرکت۔ تصویر بشکریہ اے ایف پی
امریکا میں خوبصورت لباس میں ملبوس کتوں کی ڈاگون ہالووین پریڈ میں شرکت۔ تصویر بشکریہ اے ایف پی

 امریکا میں خوبصورت لباس میں ملبوس کتوں کی ڈاگون ہالووین پریڈ میں شرکت۔ تصویر بشکریہ اے ایف پی
امریکا میں خوبصورت لباس میں ملبوس کتوں کی ڈاگون ہالووین پریڈ میں شرکت۔ تصویر بشکریہ اے ایف پی

پریڈ میں شریک ایک جوڑا ایسا بھی تھا جس نے توجہ حاصل کرنے کیلئے اپنے پالتوں جانور کو گاڑی کے ماڈل کا لُک دیا۔

 امریکا میں خوبصورت لباس میں ملبوس کتوں کی ڈاگون ہالووین پریڈ میں شرکت۔ تصویر بشکریہ اے ایف پی
امریکا میں خوبصورت لباس میں ملبوس کتوں کی ڈاگون ہالووین پریڈ میں شرکت۔ تصویر بشکریہ اے ایف پی

ڈاگون ہیلووین پریڈ دیکھنے کیلئے آنے والے شرکاء بھی کتوں کے مختلف انداز دیکھ کر بہت محظوظ ہوئے۔

Halloween

Pet Animals

Doggone Halloween