دنیا شائع 31 اکتوبر 2023 01:16am تصاویر: سر پر کیپ، آنکھوں پر چشمہ، کتوں کا بھی ہیلووین جشن امریکا میں ہیلووین جشن میں خوبصورت کتوں کے مختلف انداز، مالکان اپنے کتوں کو خوب تیار کرو کر لائے