Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

اڈیالہ جیل میں شاہ محمود قریشی سے فیملی ممبران کی ملاقات

ملاقات کرنے والوں میں ظہور قریشی، معین قریشی اور زین قریشی شامل تھے
شائع 30 اکتوبر 2023 04:44pm
فوٹو ــ فائل
فوٹو ــ فائل

اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی سے فیملی ممبران نے ملاقات کی۔

جیل ذرائع کے مطابق شاہ محمود قریشی سے فیملی ممبران کی ملاقات کانفرنس روم میں کروائی گئی۔

جیل ذرائع کے مطابق ملاقات کرنے والوں میں ظہور قریشی، معین قریشی اور زین قریشی شامل تھے۔

جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہ محمود قریشی کے وکیل بیرسٹر تیمور ملک نے بھی اڈیالہ جیل میں ملاقات کی۔

مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی کی 9 مئی کے 6 مقدمات میں ضمانتیں بحالی کرنے کی درخوستیں دائر

سائفر کیس میں قید شاہ محمود کی بیٹی بیوی کے ساتھ جوائنٹ اکاؤنٹ کھلوانے کی درخواست

pti

Shah Mehmood Qureshi

اسلام آباد

Adiyala Jail

Adyala Jail