Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

فٹنس مسائل میں گھری پاکستانی ٹیم سے ایک اور بری خبر آگئی

اس بار فاسٹ بولر حسن علی بخار میں مبتلا ہوگئے
شائع 26 اکتوبر 2023 07:51pm

فٹنس مسائل میں گھری پاکستانی ٹیم سے ایک اور بری خبر آگئی، اس بار فاسٹ بولر حسن علی بخار میں مبتلا ہوگئے۔

بخار میں مبتلا ہونے کی وجہ سے فاسٹ بولر حسن علی جنوبی افریقا کے خلاف ورلڈ کپ کے اہم میچ سے باہر ہوگئے۔

بتایا جارہا ہے کہ فاسٹ بولر حسن علی آج پریکٹس سیشن میں بھی شریک نہیں ہوئے۔

بخار اترنے کے باوجود حسن علی کو نہ کھلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، حسن علی کو آرام دینے کا مقصد آئندہ میچز کے لیے فٹ کرنا ہے۔

حسن علی کی جگہ فاسٹ بولر وسیم جونیئر کو کھیلائے جانے کا امکان ہے جبکہ ان فٹ فخر زمان کی بھی جنوبی افریقا کے خلاف واپسی کا امکان ہے۔

مزید پڑھیں

ورلڈ کپ: بھارت نے میچ سے قبل جنوبی افریقہ کی ٹیم کو مشکل میں ڈال دیا

پُرامید رہیں، پاکستانی ٹیم بقیہ 4 میں سے دو میچز جیت کر بھی سیمی فائنل کھیل سکتی ہے

ورلڈ کپ: آسٹریلیا کیخلاف میچ سے قبل قومی ٹیم کو ایک اور دھچکا

ٹیم مینجمنٹ کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقا کے خلاف میچ سے قبل پاکستان ٹیم میں مزید تبدیلیوں کا فیصلہ پچ دیکھ کر کیا جائے گا۔

india

پاکستان

Fakhar Zaman

Pakistan Cricket Team

South Africa

hassan ali

Chennai

ODI World Cup

world cup 2023

ICC ODI WORLD CUP 2023

pakistan vs south africa