Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

چیف سیکرٹری گلگت بلتستان محی الدین وانی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

گریڈ 21 کے ابرار احمد مرزا چیف سیکرٹری گلگت بلتستان تعینات
شائع 24 اکتوبر 2023 11:25pm
چیف سیکرٹری گلگت بلتستان محی الدین احمد وانی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ فوٹو ــ اے پی پی
چیف سیکرٹری گلگت بلتستان محی الدین احمد وانی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ فوٹو ــ اے پی پی

چیف سیکرٹری گلگت بلتستان محی الدین احمد وانی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد محی الدین وانی کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

محی الدین وانی کی جگہ گریڈ 21 کے ابرار احمد مرزا کو چیف سیکرٹری گلگت بلتستان تعینات کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں :

سیکریٹری کشمیر افیئرز اینڈ گلگت بلتستان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

آئی جی گلگت بلتستان عہدے سے فارغ

گلگت بلتستان کی حسین وادیوں کی سیر کریں اورگھونسلے میں رہیں

ابرار احمد مرزا ایڈیشنل سیکرٹری پیٹرولیم ڈویژن خدمات سر انجام دے رہے تھے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ابرار احمد مرزا کے تبادلے کے احکامات جاری کردئیے۔

گلگت بلتستان

establishment division

Transfer and posting

Government of Gilgit Baltistan