Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلے کی شدت 3 اعشاریہ ایک ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز
شائع 17 اکتوبر 2023 12:07am
کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے۔ فوٹو ــ آرٹ ورک
کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے۔ فوٹو ــ آرٹ ورک

کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

شہر قائد میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے تو شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

زلزلے کے جھٹکے قائد آباد، ملیر اور سعدی ٹاؤن سمیت ملحقہ علاقوں میں محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3 اعشاریہ ایک ریکارڈ کی گئی۔ جبکہ زلزلے کی گہرائی 15 کلو میٹر تھی۔

karachi

earthquake

Met Office