Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

سوات، مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلے سے شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔
شائع 15 اکتوبر 2023 11:10pm
فائل فوٹو
فائل فوٹو

خیبرپختونخوا کے شہر سوات، مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلے سے شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔

اس سے قبل اتوار کو افغانستان اور بھارت میں بھی زلزلہ آیا تھا۔

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق آج (اتوار) افغانستان کے مقامی وقت 8 بجکر 6 منٹ پر آیا گزشتہ 9 روز کے دوران یہ تیسرا زلزلہ ہے۔

جبکہ بھارت کے شہر نئی دلی میں زلزلے کے جو جھٹکے محسوس کیے گئے، ان کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.1 ریکارڈ کی گئی۔

earthquake

Swat

mengora