بھارت کے شہر نئی دلی میں زلزلے کے جھٹکے
نئی دہلی اور ہریانا میں3.1 شدت کا جھٹکا، بھارتی میڈیا
بھارت کے شہر نئی دلی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.1 ریکارڈ کی گئی ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اتوار کو3.1 کی شدت کا زلزلہ آیا اور جس کے جھٹکے دہلی سمیت دیگر شہروں میں محسوس کیے گئے۔
زلزلے کا مرکز ہریانہ کے فرید آباد سے 9 کلومیٹر دور اور 10 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔
earthquake
ٰIndia
Delhi
مقبول ترین
Comments are closed on this story.