Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

نوشہرہ میں گھر کی چھت گرگئی، 2 خواتین اور 2 بچے جاں بحق

واقعہ علاقہ شیخی میں پیش آیا، جس کمرے کی چھت گری وہ خستہ حال تھا
شائع 14 اکتوبر 2023 06:21pm
نوشہرہ : کمرے کی چھت گرنے سے 2 خواتین اور 2 بچے جاں بحق۔ فوٹو ــ فائل
نوشہرہ : کمرے کی چھت گرنے سے 2 خواتین اور 2 بچے جاں بحق۔ فوٹو ــ فائل

نوشہرہ کے علاقے شیخی میں خستہ حال کمرے کی چھت گرگئی۔

چھت گرنے سے خواتین اور بچے ملبے تلے دب گئے۔

ملبے سے 4 لاشیں اور 2 زخمیوں کو نکالا گیا۔

یہ بھی پڑھیں :

مانسہرہ میں 3 سگے بھائی کنویں میں دم گھٹنے سے جاں بحق

کراچی: سٹی اسٹیشن پرٹرین کے 4 ڈبوں میں آگ لگ گئی

نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کے اسکواڈ کی گاڑی کو حادثہ

جاں بحق افراد میں 2 خواتین اور 2 بچے شامل ہیں۔

خیبر پختونخوا

Roof Collapse

rescue operation