پاکستان شائع 12 دسمبر 2024 01:18pm نوشہرہ میں بھانجے نے ماموں کو زندہ جلا دیا پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2024 01:26pm نوشہرہ میں گاڑی پر فائرنگ سے 2 بھائیوں سمیت 3 افراد جاں بحق فائرنگ کا واقعہ پرانی دشمنی پر پیش آیا، مقامی ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2024 09:04am نوشہرہ کلاں میں سیلاب کی تباہ کاریاں، ڈیم بنانے کا مطالبہ زور پکڑ گیا ماضی میں کالا باغ ڈیم کی مخالفت کی گئی اور نئے ڈیم نہ بن سکے
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جولائ 2024 10:36pm نوشہرہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سینئر صحافی حسن زیب قتل، مقدمہ درج قتل کی واردات میں 9 ایم ایم پستول استعمال ہوا، پولیس
پاکستان شائع 11 جولائ 2024 09:33am صوابی میں بھائی نے فائرنگ کرکے 3 بہنوں کو قتل کر دیا واقعہ گھریلو تنازع پر پیش آیا، پولیس
پاکستان شائع 30 جون 2024 06:48pm صوابی : اووربلنگ اور لوڈ شیڈنگ کے ستائے شہری سڑکوں پر آگئے، ضلع بھر میں ہڑتال عوام نے روڈ بند کرکے ٹینٹ لگائے، ضلع میں کاروباری مراکز اور ٹرانسپورٹ بند
پاکستان شائع 10 جون 2024 06:01pm شوبز میں کام کرنے پر پشتو گلوکارہ قتل ملزمان گلوکارہ کو شوبز میں کام کرنے سے منع کررہے تھے، پولیس
پاکستان شائع 06 جون 2024 11:38am نوشہرہ : مریض ’غفلت‘ سے جاں بحق، کارروائی پر پبی اسپتال کے ڈاکٹروں نے او پی ڈی بند کردی ڈاکٹروں کے کام میں ہر کوئی مداخلت کر رہا ہے،اسلئے حکومت پہلے تخفظ فراہم کریں، انتظامیہ
پاکستان شائع 03 جون 2024 07:39pm نوشہرہ : پبی اسپتال میں مریض کے علاج میں مجرمانہ غفلت، ڈاکٹر اور نرسز سمیت 5 افراد معطل "آج نیوز" نے گزشتہ روز لاوارث مریض سے مجرمانہ سلوک کی خبر نشر کی، جس پر ایکشن لیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 02 جون 2024 11:19pm خیبرپختونخوا کے اسپتال میں لاوارث مریض کے ساتھ انسانیت سوز سلوک، دم توڑ گیا واقعے کی انکوائری ہو گی اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی بھی ہو گی، اسپتال انتظامیہ
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اپريل 2024 09:57pm کنڈ پارک میں مسافروں سے بھری کشتی ڈوبنے کی ویڈیو سامنے آگئی، لوگ مدد کیلئے کشتی بانوں کو پکارتے رہے حادثہ گنجائش سے زیادہ افراد سوار ہونے کی وجہ سے پیش آیا
پاکستان شائع 28 مارچ 2024 11:05am نوشہرہ: مقامی شکاریوں نے ایک اور نایاب پہاڑی تیندوا مار ڈالا شکاریوں نے ہلاک تیندوے کے ساتھ ویڈیو بنا کر خود ہی سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردی۔
پاکستان شائع 10 مارچ 2024 03:00pm نوشہرہ : پولیس اہلکار اور ساتھی کو رکشے سے اتار کر قتل کردیا گیا دونوں لاشوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال نوشہرہ منتقل کیا گیا
پاکستان شائع 09 مارچ 2024 02:56pm کنڈیکٹر اور ڈرائیور کی لڑائی میں بس کو حادثہ، 3 افراد جاں بحق خواتین سمیت 32 زخمی، بس پشاور سے لاہور جا رہی تھی
پاکستان شائع 01 جنوری 2024 06:59pm نوشہرہ : چپس کی ریڑی پر رکھا سلنڈر پھٹ گیا، 15 بچے زخمی زخمی بچوں کو میڈیکل کمپلیکس اسپتال منتقل کیا گیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2023 08:35pm خیبر پختونخوا میں دریا سے ماہانہ ایک کروڑ کا سونا نکالنے کا غیرقانونی کام غیر قانونی طور پر سونا نکالنے کا کام کافی پرانا ہے، ڈپٹی کمشنر نوشہرہ
پاکستان شائع 15 اکتوبر 2023 01:25pm نوشہرہ: بیلوں کی دوڑ کا دلچسپ مقابلہ، 105 بیلوں کی جوڑیوں کو دوڑایا گیا نوشہرہ کے بیلوں نے پہلی پوزیشن اپنے نام کرلی
پاکستان شائع 14 اکتوبر 2023 06:21pm نوشہرہ میں گھر کی چھت گرگئی، 2 خواتین اور 2 بچے جاں بحق واقعہ علاقہ شیخی میں پیش آیا، جس کمرے کی چھت گری وہ خستہ حال تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اگست 2023 11:59pm عمران نے کارکنوں کو گمراہ کیا، پختونخوا سے پی ٹی آئی کا صفایا ہوگیا، پرویز خٹک نوشہرہ میں پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کا پہلا پاور شو جاری
پاکستان شائع 04 جولائ 2023 10:30am پرویز خٹک نے سیاسی مستقبل کا فیصلہ تین چار دنوں میں کرنے کا عندیہ دیدیا پرویز خٹک جلد مانکی شریف اجلاس بلائیں گے، ذرائع
یونان کشتی حادثے میں ڈوبنے والے درجنوں تارکین وطن کے بچنے کی امید ختم، جاں بحق پاکستانیوں کی تعداد 40 ہوگئی