اسلام آباد ہائیکورٹ کا آئندہ ہفتے کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری
ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی ہدایت پر ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل نے روسٹر جاری کیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئندہ ہفتے کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری کردیا، جو 16 اکتوبر سے 20 اکتوبر تک کے لیے ہے۔
ہائیکورٹ میں پیرسے7ججزمیں کیسز کی سماعت کے لیے دستیاب ہوں گے، جسٹس طارق محمود جہانگیری آئندہ ہفتے رخصت پرہوں گے۔
پیرسے 7 سنگل اور تین ڈویژن بنچ کیسوں کی سماعت کے لیے دستیاب ہوں گے، جبکہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی ہدایت پر خصوصی ڈویژن بنچ یا لارجر بنچ بھی دستیاب ہوگا ۔
ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی ہدایت پر ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل نے ججز ڈیوٹی روسٹر جاری کیا گیا ہے۔
اسلام آباد
Islamabad High Court
مقبول ترین
Comments are closed on this story.