Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ کا پاکستانی ہم منصب کو فون

دونوں وزرائے خارجہ نے ایک مربوط ردعمل پر زور دیا
شائع 14 اکتوبر 2023 02:26pm
تصویر/ فائل
تصویر/ فائل

فلسطینوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان رابطہ ہوا ہے۔

یو اے ای کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید نے اپنے ہم منصب جلیل عباس جیلانی کو فون کیا، دونوں وزرائے خارجہ نے ایک مربوط ردعمل پر زور دیا ہے۔

شیخ عبداللہ بن زاید اور جلیل عباس جیلانی کے درمیان جنگ کے خاتمے اور شہریوں کے تحفظ کی فوری ضرورت پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

پاکستان

UAE