Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن آج ہوگا

سورج گرہن کا آغاز شام سے ہوگا
اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2023 11:47am
تصویر/ فائل
تصویر/ فائل

رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن آج ہونے جارہا ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ سورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجکر 4 منٹ پر ہوگا۔

سورج رات 10 بجکر 59 منٹ پر اپنے عروج پر ہوگا اور 15 اکتوبر پاکستانی وقت کے مطابق شب ایک بجکر 55 منٹ پر اس کا اختتام ہوگا۔

پاک بھارت میچ میں کس کا پلڑا بھاری رہے گا؟ اچھی خبرآگئی

سورج گرہن کا نظارہ پاکستان میں نہیں کیا جا سکے گا۔

سورج گرہن کا نظارہ جنوب مغربی میکسیکو، وسطی امریکا کے مختلف ممالک، وسطی کولمبیا اور شمالی برازیل میں بھی کیا جا سکے گا۔

پاکستان

sun