Aaj News

جمعہ, نومبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Awwal 1446  

اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کیلئے صوبائی حکومت کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ 19 اکتوبر کو سماعت کرے گا
شائع 13 اکتوبر 2023 04:48pm

سپریم کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کے لیے دائر اپیل سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔

جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 2 رکنی بینچ 19 اکتوبر کو سماعت کرے گا۔

اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کے لیے صوبائی حکومت نے اپیل دائر کر رکھی ہے جبکہ ان کے خلاف 9 مئی کے واقعات میں ملوث ہونے کا مقدمہ درج ہے۔

واضح رہے کہ سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما ہیں اور ابھی تک عمران خان کے بیانیہ کے ساتھ ہیں۔

مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو اسد قیصر کی گرفتاری سے روک دیا

صوابی میں درج مقدمہ: اسد قیصر کی حفاظتی ضمانت کی درخواست مسترد

جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس: اسد قیصر کی عبوری ضمانت میں 10 جون تک توسیع

pti

Supreme Court

اسلام آباد

Asad Qaiser

justice sardar tariq masood

SUPREME COURT OF PAKISTAN (SCP)