Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

پولیس نے خاتون کو نابالغ بچی سمیت حوالات میں بند کردیا

خاتون کے خلاف تھانہ وحدت روڈ میں مقدمہ 2021 میں درج ہوا تھا
شائع 12 اکتوبر 2023 08:45pm
لاہور : پولیس نے خاتون کو نابالغ بچی سمیت حوالات میں بند کردیا۔علامتی تصویر/ فائل
لاہور : پولیس نے خاتون کو نابالغ بچی سمیت حوالات میں بند کردیا۔علامتی تصویر/ فائل

لاہور میں پولیس نے خاتون کو نابالغ بچی سمیت حوالات میں بند کردیا۔

وکیل کو مبینہ طور پر دھمکیاں دینے کے دو سال پرانے کیس میں انویسٹی گیشن پولیس نے خاتون کو اس کی نابالغ بچی سمیت گرفتار کرکے حوالات میں بند کر دیا۔

خاتون کے خلاف تھانہ وحدت روڈ میں مقدمہ 2021 میں درج ہوا تھا۔

مقدمہ خاتون اور ایک شخص پر دھمکیاں دینے کی دفعات کے تحت درج ہوا تھا۔

یہ بھی پڑھیں :

سول سیکرٹریٹ پراحتجاج کرنیوالے 100 کے قریب اساتذہ اور لیڈی ہیلتھ ورکرز گرفتار

فیصل آباد کے اساتذہ کا احتجاج، فوٹیجز بنانے پرموبائلز نہرمیں پھینک دیے

کراچی: بڑے ہتھیاروں سے لیس ملزمان نے فارم ہاؤس پر 25 افراد کو لوٹ لیا

ویمن پولیس نے 506 بی کے مقدمہ میں خاتون کو گرفتار کرکے بچی سمیت حوالات میں بند کیا۔

lahore

lahore police

Woman Torture