Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

پیپلز پارٹی کی لاہور جلسے کی اجازت اور سکیورٹی فراہمی کیلئے انتظامیہ کو درخواست

18 اکتوبر کو بلال بھٹو ویڈیو لنک کے ذریعے جلسے کے شرکاء سے خطاب کریں گے
شائع 12 اکتوبر 2023 01:10pm
فوٹو — فائل
فوٹو — فائل

پیپلز پارٹی نے لاہور میں 18 اکتوبر کے جلسے کے لئے انتظامیہ سے اجازت طلب کر لی۔

پیپلز پارٹی لاہور کے صدر چوہدری اسلم گل نے جلسے کی اجازت کے لئے چیف سیکرٹری پنجاب کو خط لکھ دیا۔

پی پی نے ٹاؤن شپ میں ہونے والے جلسے کے لئے چیف سیکرٹری سے سکیورٹی فراہم کرنے کی درخواست کر دی۔

یہ بھی پڑھیں:

پیپلزپارٹی کا پنجاب کی حلقہ بندیاں لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

’پیپلزپارٹی نے کبھی دعویٰ نہیں کیا کہ حکومت میں آرہے ہیں‘

واضح عرہے کہ 18 اکتوبر کو چیئرمین پیپلز پارٹی بلال بھٹو ویڈیو لنک کے ذریعے لاہور جلسے کے شرکاء سے خطاب کریں گے۔

lahore

PPP

Pakistan People's Party (PPP)

ppp lahore jalsa